ٹام ہینکس کی فلم گرے ہاؤنڈ چھا گئیJuly 16, 2020By ویب ڈیسک0 کہانی دوسری جنگ عظیم کے سچے واقعے کے گرد گھومتی ہے۔ یہ فلم امریکی بحریہ کی داستان ہے جس کی سربراہی ٹام ہینکس کررہے ہیں۔