کوئی بھی لوڈڈ کنٹینر نہیں پکڑا جائے گا،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمOctober 31, 2019By فرح مہہ جبین0 چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اگر کوئی کنٹینر پکڑے گئے تو انتظامیہ ان کا معاوضہ دیگی۔ لوڈڈ کنٹینر پکڑنا آرٹیکل 18 کی واضح خلاف ورزی ہے۔
سندھ اور بلوچستان سے آنے والے آزادی مارچ کے قافلوں کو روکنے کی تیاریOctober 22, 2019By ویب ڈیسک0 جنوبی پنجاب ضلع رحیم یار خان میں قومی شاہراہ اور کوئٹہ روڈ کو کنٹینر لگا کر بند کیا جائے گا