اجلاس میں بینک آف پنجاب کے صدر کی دوبارہ تقرری اور رمضان نگہبان پروگرام 2025 کی منظوری لی جائے گی
بھیک منگوانے والے کو 7 سے 10 سال قید اور 10 لاکھ سے 20 لاکھ جرمانہ ہوگا
رانا ثنا اللہ خان کو قانونی و پارلیمانی امور کا چارج دیے جانے کا امکان
گورنر بلیغ الرحمان نے حلف لیا،وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نواز بھی تقریب میں موجود تھیں
جنگلات اور جنگلی حیات کی وزارت بھی مریم اورنگزیب کو ہی سونپی جائیگی
مریم اورنگزیب کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور جنگلات کی وزارت دی جائے گی
مریم نواز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہوتے ہی پہلے مرحلہ کی صوبائی کابینہ کو حتمی شکل دے دی جائے گی
تنخواہوں اور پنشن میں اضافےکااطلاق ملازمین کی بنیادی تنخواہ پرہوگا
پنجاب کابینہ اجلاس میں ایک ہی وقت میں متعدد وزرا بات کرنا چاہتے تھے۔