ایم اے او کالج لیکچرار کی خود کشی کا معاملہ، پرنسپل کو عہدے سے ہٹادیا گیاOctober 28, 2019By اجلال حیدر0 واضح رہے کہ انکوائری کمیٹی نے ایم ا و کالج کے پرنسپل فرحان عبادت کو لیکچرار افضل محمود کی خودکشی کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔
طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام: ایم اے او کالج کے استاد کی خود کشی کے معاملے کی تحقیقاتOctober 19, 2019By شیراز حسنات0 خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ الزامات کے بعد افضل محمود شدید ذہنی تناو کا شکار ہوگئے،افضل محمود کی اہلیہ بھی انہیں چھوڑ کرچلی گئیں۔