فحش فلمیں بنانے کے الزام میں شلپا شیٹی کے شوہر گرفتارJuly 20, 2021By ویب ڈیسک0 بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔