بنگلہ دیشی آل راؤنڈر 5 سو سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے پانچویں باؤلر ہیں
، شکیب کو ڈیرل مچل کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جو کراچی کنگز کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔
شیخ حسینہ کی حکومت ختم ہونے پر شکیب پر بھی قتل کی ایف آئی آر درج ہے
وہ رات کوکراچی سے فلائٹ ای کے 607 سے عرب ملک چلے گئے
شکیب الحسن وزیر اعظم حسینہ واجد کی جماعت کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیں گے۔
کرکٹر کا عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے
جب ہم فیلڈ میں تھے مجھے ایسا لگا جیسے میں جنگ میں ہوں
کرکٹ قوانین کے مطابق آؤ ٹ ہونے پر نئے بلے باز کو دو منٹ میں وکٹ پر پہنچنا ہوتا ہے
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹیم کا حصہ بننے پر شکیب الحسن کو خوش آمدید کہا ہے۔