یو کرین پر قبضہ نہ کرسکنا روسی صدر پیوٹن کی بہت بڑی ناکامی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے ڈیوڈ مارلوف کا مشورہ
چین 21 ویں صدی میں امریکہ کے لیے سب سے بڑا سیاسی و جغرافیائی خطرہ ہے، ڈائریکٹر ولیم برنز
ملاقات میں افغانستان اور خطے کی صورتحال پر غور
مبشر کھوکھر کے قتل کی تفتیش سی آئی اے ماڈل ٹاؤن کو منتقل کر دی گئی، پولیس
‘ہوانا سنڈروم‘ نامی یہ پراسرار بیماری سن 2016 میں سامنے آئی تھی جس سے متعلق امریکہ روس پر شک کر رہا ہے۔
ٹیموں میں سی آئی ے، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کی خفیہ ٹیمیں شامل ہیں، چیئرمین اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم شہزادہ سلطان
اب سیکیورٹی کو آرڈی نیشن پر عمل درآمد کے بھی پابند نہیں ہیں، صائب عریقات سیکریٹری جنرل پی ایل او
افسران کی شہباز تتلہ کے اہل خانہ سے ملاقات کی، مقتول کے ورثا کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔
ایران نے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب اس کا امریکہ کے ساتھ خلیج اور آبنائے ہرمز میں تناؤ اور کشیدگی عروج پر ہے۔