4 اپریل کو پھر عدالتی قتل ہوا، آج کا دن جمہوریت پسندوں کیلئے بھاری ہے، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
حکومت سیلاب متاثرین کو بچانے میں مصروف ہے جب کہ عمران خان اپنی سیاست، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کو پارٹی سربراہی سے مستعفی ہو جانا چاہئے، وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی
معیشت میں استحکام آئی ایم ایف کے قرضے سے نہیں بلکہ معاشی پالیسی سے آتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
غریب تو بہانہ تھا، لاک ڈاؤن ختم کرکے بڑے کاروباریوں کو فائدہ پہنچایا گیا۔
اگر حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک کر انسانی زندگیاں نہیں بچا سکتی ہے تو پھر حکومت کا کیا کام ہے؟ پی پی سینیٹر کا استفسار
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ہم جب بھی تعمیری بات کرتے ہیں حکومت دیوار بن کر کھڑی ہو جاتی ہے۔
ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر شیری رحمن نے کہا کہ وہ ترکی کی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اتنے بڑے پیمانے پر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سابق صدر زرداری کو اسپتال سے جیل منتقل کرنا ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے ۔