شعبہ صحت بزدار سرکار کی اولین ترجیحات میں شاملJune 15, 2019By دانیال عمر0 پنجاب کے سالانہ بجٹ میں محکمہ صحت کے لئے دو سو اناسی ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔