ایران کی آئی اے ای اے وفد کو خیرسگالی دورے کی دعوت، معائنہ محدود رہے گاJuly 24, 2025By ویب ڈیسک0 تعاون کی بحالی کیلئے نیا فریم ورک زیرغور، تنصیبات کا معائنہ فی الحال ممکن نہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ