منی پور میں 3 مئی کو شروع ہونے والے نسلی فسادات کے بعد سے 115 افراد ہلاک جب کہ 40 ہزار اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
رام نومی کے جلوس نے ڈی جے کے ساتھ اونچی آواز میں موسیقی بجائی جب کہ کچھ لوگوں نے ایک مسجد کے سامنے تلواریں اٹھائیں، پولیس ذرائع
پولیس کا پی ٹی آئی کے قافلے پر لاٹھی چارج
وزیر اعظم مہندا راجہ پاکشے نے اپنا استعفیٰ صدر گو تبایا راجہ پاکشے کو بھجوا دیا ہے جو ان کے چھوٹے بھائی بھی ہیں۔
ہم نے بھی 9 جوابی حملے کئے ہیں، کمانڈر علی رضا تنگسیری کا دعویٰ
پنجشیر کا مواصلاتی رابطہ منقطع کردیا گیا ہے۔
غزنی میں طالبان نے داڑھی تراشنے اور اسمارٹ فون کے استعمال سے منع کر دیا، مقامی میڈیا
افغانستان میں طالبان سے لڑائی میں ڈپٹی گورنر جاں بحق ہو گئے۔
ٹرمپ کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد امریکہ کے مختلف شہروں میں حالات کشیدہ ہو گئے