فن کے لیے زندگی گزارنے والے مصور جمیل نقش نے دنیا چھوڑ دیMay 16, 2019By ویب ڈیسک0 ٹیکسچر، روشنی واسپیس کے ماسٹراوردنیا میں مصوری کے حوالے سے پاکستان کو عالمی سطح پر شہرت دلانے والے معروف مصور لندن میں زندگی کی بازی ہار گئے۔