پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی بھارتی لیجنڈز کی ٹیم کا اب سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے مقابلہ ہو گاJuly 30, 2025By Lal Khan0 دونوں ٹیمیں 31 جولائی کو ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی