بلوچستان: دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید، تین زخمیJuly 25, 2020By ویب ڈیسک0 آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کےعلاقے کیچ میں معمول کے گشت کے دوران دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا