پی سی بی کے چیف فنانشل آفیسر مستعفیJanuary 13, 2020By ویب ڈیسک0 آٹھ سال سی ایف او رہنے والے بدر منظور خان رواں ماہ کے اختتام پر عہدے سے الگ ہوجائیں گے۔