کیمبرج کے سائنسدان نے فوٹو سینتھیسز کے عمل کی نقل کرکے ایندھن تیار کرنے والا مصنوعی پتہ تیار کرلیا
ایئر ایمبولینس سروسز سمیت کچھ دیگر آپریشنز بھی روک دیے گئے ہیں، ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ عمران اسلم خان کی گفتگو
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں26 جولائی سےساڑھے تین روپے اضافہ
بدامنی اور فسادات پر قابو پانے کے لیے فائرنگ کی جس سے چار شہری اور تین فوجی زخمی ہو گئے ہیں، سی لنکن پولیس
سری لنکا میں پانچ میں سے چار لوگوں نے کھانا چھوڑنا شروع کر دیا ہے کیونکہ وہ اس کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں، اقوام متحدہ
ملکی خزانے میں اتنی سکت نہیں ہے کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرسکے۔
سعودی عرب اور ابو ظہبی سے پیسوں کی امید پوری نہیں ہوئی۔
ابھی تک اس جہاز سے ایندھن کے لیک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں
کنٹینرز چین سے کراچی تک ایندھن کی نقل و حمل کے لیے استعمال کیے جاتے تھے، ترجمان دفتر خارجہ