ملزمان نے قومی خزانے کو تقریباً 8کروڑ 60لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا، ترجمان اینٹی کرپشن
ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ صفی اللہ گوندل کا ایل ڈی اے سے پی ایچ اے تبادلہ کر دیا گیا۔
رقم کی ادائیگی میں پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) قوانین کے خلاف کی گئی۔
عدالت نے سول کورٹ کے حتمی فیصلے تک حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو مداخلت سے روک دیا
پولیس کی نگرانی میں بھاری مشینری کی مدد سے تجاوزات گرا دی گئی ہیں
آئندہ بدھ تک بتائیں کہ غیر قانونی تعمیرات پر کتنی تحقیقات ہوئیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان
غیر قانونی تعمیرات مقامی با اثر سیاسی شخصیات کی طرف سے بنائی گئی ہیں، ترجمان ایل ڈی اے
فیروز روڈ پر ایک ہزار بستروں پر مشتمل جدید اسپتال بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب
سابق وزیراعظم کیخلاف 3 اپریل 2000 کو شکایت موصول ہوئی تھی