امریکی صدر ٹرمپ نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کردیےJanuary 17, 2021By ویب ڈیسک0 اب اعلیٰ تعلیم کے اسکالر شپ پروگرام میں 50 فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو ملیں گے۔