متاثر ہونے والی پروازوں میں سیرین، سیال، ایئر بلیو ،سعودی ایئرلائن اور کام ایئر شامل ہیں
آؤٹ سورسنگ پر لینے کے لیے درخواستیں 8 نومبر تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
12 اگست تک تمام رسمی کارروائیوں کو حتمی شکل دیں ، اسحق ڈار
بد قسمتی سے حکومت بدلنے پر میٹرو بس منصوبہ بد ترین تاخیر کا شکار ہوگیا، وزیراعظم
اسلام آباد ایئرپورٹ پر قیصر نوید کی ہینڈ کیری کوئی اور مسافر ساتھ لے گیا تھا
105 ارب روپے کی خطیر رقم سے تعمیر ہونے والے عالمی معیار کے ایئرپورٹ کے پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیاں بھی گندگی کا شکار ہونے لگی ہیں۔
پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے 284 پاکستانی اسلام آبا انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے ہیں۔
خصوصی پرواز سے وطن پہنچنے والے تمام پاکستانیوں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
طیارہ ری فیولنگ کے بعد اپنی منزل جارجیا کی جانب اڑان بھر گیا۔