پاکستان کیخلاف فائنل: ابھیشیک شرما، پانڈیا کی شرکت مشکوکSeptember 27, 2025By ویب ڈیسک0 بھارت کے بولنگ کوچ نے دونوں کی فٹنس پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔