کراچی: ماں اور بیوی کو قتل کرنے والا مبینہ ملزم مولا بخش گرفتارApril 25, 2019By ویب ڈیسک0 گڈاپ میں مولا بخش نامی ملزم نے گھریلو جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ماں اور بیوی کو قتل کیا اور جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔
لاہور : مبینہ گھریلو جھگڑے پر ایک ہی خاندان کے چار افراد قتلApril 25, 2019By ویب ڈیسک0 شفیق آباد میں مبینہ طور پر اویس نے فائرنگ کرکے 60 سالہ والد ریاض اور دو بہنوں سدرہ و مریم کو جاں بحق کردیا جب کہ بھائی کو زخمی کرنے کے بعد خود کو گولی مار لی۔