کورونا وائرس سے پاکستان میں50694 افراد متاثر، 1067 جاں بحقMay 22, 2020By ویب ڈیسک0 پاکستان میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد پندرہ ہزار دو سو ایک ہو گئی ہے۔