پہلے پانچ ون ڈے میچوں میں 5 نصف سنچریاں ، جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے تاریخ رقم کر دیSeptember 5, 2025By Mehmood Ahmed0 میتھیو بریٹزکی نوجوت سدھو کا ریکارڈ توڑ کر یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے