کان سے کمپیوٹر کنٹرول کرنے والا آلہ تیارMay 11, 2021By ویب ڈیسک0 یہ آلہ فالج، دماغی مریض یا کسی اور قسم کی معذوری میں مبتلا افراد کے لیے تخلیق کیا گیا ہے جس کی مدد سے اب وہ کمپیوٹر باآسانی استعمال کر سکیں گے۔