یہ آلات جہاں سہولت کا باعث بنیں گے، وہیں انسانی تعلقات کی نوعیت میں بھی نمایاں تبدیلی لے آئیں گے
پولیس کو تحقیقات سے معلوم ہوا کہ تمام الزامات محض نجومی کی کہانیوں پر مبنی تھے
تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ بالائی اضلاع اور شمالی بلوچستان میں جزوی ابر آلود رہے گا۔
2024 کا سال ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے اہم اور کامیابی کا سال ثابت ہو گا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
وفاقی دارالحکومت میں مطلع ابر آلود رہے گا تاہم بارش بھی متوقع ہے۔