پشاور ریپیڈ بس منصوبہ میں 100نقائص کی نشاندہی، نگرانی بندJune 25, 2019By طارق وحید0 پشاورکے ریپیڈ بس منصوبہ میں ڈیڑھ سال کے دوران ایک سو سے زائد نقائص کاانکشاف ہوا ہے۔