کشمیری طلبا کی مدد جرم بن گئی: بھارتی صحافی کو جان کی دھمکیMarch 14, 2019By ویب ڈیسک0 ’نیوز کلک‘ کی خاتون رپورٹر سگریلکا کسو کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور ان کی جان کو سخت خطرات لاحق ہیں۔