26 کمپنیوں میں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ساہیوال اور کراچی کے عمرہ ٹریول آپریٹرز شامل ہیں
خواتین شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج پر نہیں جا سکتیں، وزارت مذہبی امور
دوسری قسط کی رقم نہ جمع ہونے کی صورت میں حج درخواست منسوخ تصور ہو گی اور اس پر کٹوتی لاگو ہو گی، ترجمان
حج واجبات کی دوسری قسط 19 تا 27 دسمبر تک نامزد بینکوں میں جمع کرائی جائینگی ، وزارت مذہبی امور
حجاج اپنے متعلقہ ہوائی اڈوں سے مقدس پانی جمع کریں اور اسے اپنے سامان کے ساتھ بک کریں
ڈالرز کے حصول کیلئے کوٹہ 10 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دیا گیا
وزارت مذہبی امور کی جانب سے پرائیویٹ حج آپریٹرز کیلئے 12 پیکیجز تجویز کردیئے گئے
پاکستانی کرنسی مزید گراوٹ کا شکار نہ ہوئی تو فائدہ عازمین کو منتقل کریں گے۔وزارت مذہبی امور
وزارت مذہبی امور کی درخواست پر اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کر دیا