آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردیApril 23, 2025By ویب ڈیسک0 اگلے مالی سال کیلئے شرح نمو 3.6 فیصد رکھی جائیگی، رواں سال مہنگائی کی شرح5.1 فیصد رہنے کی توقع ہے