سینٹ نے نیشنل فارنزک ایجنسی بل کی متفقہ منظوری دیدیDecember 13, 2024By Mehmood Ahmed0 ریسرچ، فارنزک اور ڈیجیٹل فارنزک کے شعبے قائم کیے جائیں گے ، ایجنسی کا ڈی جی دہری شہریت کا حامل نہیں ہو گا