گوجرانوالہ: اسکول کی دیوار گرنے سے 5 بچے، ایک خاتون جاں بحقMarch 23, 2019By ذیشان طاہر0 کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری تھی کی اچانک اسکول کی دیوار گر گئی۔