یہ 131 منزلہ عمارت ہوگی جس میں اپارٹمنٹس، 7 اسٹار لگژری ہوٹل اور 7 منزلہ شاپنگ مال بھی ہوگا
استنبول میں بھی ایشیا کو یورپ سے ملانے والے باسفورس پل کو پاکستان کے پرچم کے رنگوں میں رنگ دیا گیا۔
شہاب ثاقب آج رات 43 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کے قریب سے گزرے گا۔
بڑی بڑی عمارتیں نظروں سے اوجھل ہو گئیں
برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم میں رنگنے کے موقع پر سینکڑوں پاکستانی موجود تھے۔
دبئی کے اس سینڈل میں 15 کیریٹ کا ڈی پرفیکٹ قیمتی پتھر بھی استعمال کیا گیا ہے
فضائی کمپنی ایمریٹس کی تشہیری مہم میں ماڈل برج خلیفہ کی چوٹی پر چڑھ گئیں
دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ کو سرخ رنگ میں رنگ دیا گیا۔
اس فلم میں مختصر وقت کے لیے سلمان خان بھی دکھائی دیں گے