انڈہ پھینکنے والی لڑکیاں گرفتار ، پتہ ہے کس نے کیا ، علیمہ خان کی گفتگو
فہرست میں سلمان اکرم راجہ ، علی بخاری، نیازاللہ نیازی، عرفان نیازی کا نام شامل
عدالتیں اپنے احکامات پر عملدرآمد نہیں کروا رہی ، بیرسٹر گوہر کی گفتگو
پولیس نے علیمہ خان کی گاڑی کو بھی جیل سے 2 کلومیٹر دور روک لیا
راولپنڈی شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس تعینات، فیض آباد انٹرچینج بھی بند کردیا گیا
ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی
جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت عام قیدیوں پر بھی ہوگا، ذرائع
بانی پی ٹی آئی سے سب سے زیادہ عمیر نیازی نے 25 دفعہ جیل میں ملاقات کی
پنجاب حکومت نے دو ہفتے قبل سکیورٹی خدشات کے باعث ملاقاتوں پر پابندی لگائی تھی