جو نتائج نہیں دے گا، پنجاب میں نہیں رہے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔

پنجاب سے ختم ہوتے کُھسے

کھسے کی ایک خاصیت یہ ہے کہ اس میں دایاں بایاں پاؤں نہیں ہوتا

یوم پاکستان، پاک فوج نے نیا پرومو جاری کر دیا

پرومو میں یوم پاکستان کے حوالے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے۔

سینیٹ الیکشن: معلوم نہیں ن لیگ نے کتنے ٹکٹ کنفرم کیے، خرم دستگیر

آصف زرداری کی گیمز کا میں جواب نہیں دے سکتا، رہنما ن لیگ

کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی

خاتون بائیکرروزی گیبریل نے کچھ عرصہ قبل اسلام قبول کیا تھا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

کب، کہاں اور کس کیخلاف عدم اعتماد لانا ہے، فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی، بلاول

فضا میں تیرتے بحری جہاز کی تصویر نے حیران کر دیا

جہازاس طرح نظر آ رہے تھے جیسے سمندر نہیں بلکہ آسمان پر موجود ہیں، شہری

پاکستان میں کورونا کےمزیدایک ہزار 780 کیسزرپورٹ

کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 205 تک پہنچ گئی

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 11 کروڑ 70 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 26 لاکھ 92 ہزار سے زائد ہو گئی۔

لاہور جانیوالی ٹرین کو حادثہ، 1خاتون جاں بحق، متعددزخمی

ایدھی، پولیس، رینجرز اور ریلوے کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز