اسٹاک مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 143 ارب روپے گر گئی

آج کاروبار کے دوران ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس 1072 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 88 رہا۔

اب فیصلے خان نہیں، ہم کریں گے: بلاول بھٹو

ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں پہلے پنجاب کو بچانا ہے، چیئرمین پی پی

بکنگھم پیلس جھوٹ بولنا بند کرے ورنہ خاموشی توڑ دیں گے، میگھن مارکل

میگھن نے کہا کہ بکنگھم پیلس ان کے بارے میں مسلسل غلط بیانی سے کام لے رہا ہے اور اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جارہا ہے

عمران نے اعتماد کا ووٹ لے لیا تو بھی آگے گڑھا اور پیچھے کھائی ہے، مریم نواز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلا بلکہ ن لیگ کا ٹکٹ چلا ہے، ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل اجلاس سے خطاب

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے سفیر کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعاون ، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کب ہوگا ہم بتائیں گے، بلاول

عدم اعتماد کیلئے کون سی حکمت عملی اپنانی ہے پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی

اعتماد کا ووٹ: وزیر اعظم کا ایم کیو ایم سے رابطہ 

وزیر اعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کا حتمی فیصلہ رابطہ کمیٹی اجلاس میں کیا جائے گا، ایم کیو ایم

وزیراعظم کا عالمی سطح پر کورونا ویکسین کی مساویانہ فراہمی کا مطالبہ

دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا مسلمانوں کے ساتھ بڑی زیادتی ہے، عمران خان

ماہرہ خان کا صبر، شکر

پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی انسٹا پوسٹ پر صبر شکر کا ذکر کیا ہے۔  ہم ٹی وی

ٹاپ اسٹوریز