وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کو مشاورت کیلئے بلا لیا

اتحادی جماعتوں کو کالعدم تنظیم سےمعاہدے پربھی اعتماد میں لیا جائے گا، ذرائع

مودی کے جلسے پر دھماکہ، 4 افراد کو سزائے موت

گاندھی میدان میں ہونے والے اس دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 90 سےز ائد زخمی ہوئے تھے

 پاک افغان چمن بارڈر کھول دیا گیا

دوطرفہ ٹریڈ کیلئے 24 گھنٹے کھلا رہے گا

سال کے ’بہترین پرندے‘ کا ایوارڈ چمگادڑ کے نام

پیکا پیکا توُ روا چمگادڑ کو 3000 ووٹوں سے برتری حاصل ہوئی۔

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح1.16فیصد رہ گئی

کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہوگئے

امارات: پانچ سے 11 سال کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین منظور

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے اس ضمن میں باقاعدہ بیان جاری کردیا ہے۔

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال سے نومولود بچے کے اغوا کا مقدمہ درج

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اسپتال انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی، سی سی پی او نے تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی۔

ٹاپ اسٹوریز