حزب اختلاف بزدلوں کا گروہ ہے، ان سے کچھ نہیں ہونے والا، شیخ رشید

شہباز شریف عمران خان کیلئے ڈراؤنا نہیں بلکہ سہانا خواب ہیں، وزیر داخلہ

ہمیں تماشائی بننے کے بجائے باہر نکلنا ہو گا، سراج الحق

ججز ریٹائر ہونے کے بعد سچ کہتے ہیں کیونکہ انصاف بکتا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

نواک جوکووچ کا ویزا منسوخی فیصلہ برقرار

عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی آسٹریلیا سے بے دخلی کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

انسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیار

میٹا کی زیر ملکیت کمپنی اب ایک نئے فیچر کی آزمائش کرنے جا رہی ہے۔

تین آنکھوں والے بچھڑے کی پیدائش

بچھڑے کی پیدائش کی خبر علاقے میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔

عابدہ پروین کے گانے نے شنیرا اکرم کو رُلا دیا

شنیرا اکرم نے عابدہ پروین کے گانے کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

امریکہ، عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

تمام تر صورتحال سے امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی بریفنگ دی گئی، وائٹ ہاؤس

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں تین روپے اضافے کے بعد 147.82 ہو گئی ہے۔

زمین پر قبضے کا معاملہ، تاجی کھوکھر کے بیٹے کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ

چھاپے کے وقت تاجی کھوکھر کا بیٹا فرخ کھوکھر ڈیرے پر موجود نہیں تھا۔

تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، پرویز خٹک

منی بجٹ بھاری اکثریت سے منظور کرایا ہے، مہنگائی سےعوام کوجلد ریلیف ملنے والا ہے،وزیر دفاع

ٹاپ اسٹوریز