نواز شریف فروری سے پہلے نہیں آئیں گے، لوگ پرانی تنخواہ پر کام کریں گے: رحمان ملک

نواز شریف فروری سے پہلے نہیں آئیں گے، آئندہ ڈھائی ماہ بہت اہم ہیں، سابق وفاقی وزیر داخلہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

خیبرپختونخوا نے ناردرن کو ہرا کر قائداعظم ٹرافی جیت لی

خیبرپختونخوا نے فائنل میچ ناردرن کو 169 رنز سے ہرا کر قائداعظم ٹرافی جیت لی۔

سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ہوشیار: مقدمہ درج ہو گا

کراچی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی کے لیے عوام الناس سے مدد طلب کرلی ہے۔

ڈیجیٹل برتھ رجسٹریشن پراجیکٹ کا انتظام پنجاب حکومت کے سپرد

2016 سے اب تک پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے پانچ اضلاع میں اٹھارہ لاکھ بچوں کی رجسٹریشن ہو چکی ہے۔

ٹماٹر، انڈے، چینی اور خواتین کے جوتوں سمیت 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

وفاقی سیکریٹری خزانہ کی وزیر خزانہ کی زیر صدارت منعقدہ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ۔

خیبرپختونخوا میں نافذ کیا جانے والا بلدیاتی نظام اختیارات کے بغیر ہے ، احسن اقبال

بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا پاکستان کے آئین کو مضبوط کرنا ہے جس سے پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہو گی۔

سوڈان میں کان دھنس گئی، 38 مزدور جاں بحق

کان حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔

پاکستان مشکلات سے دوچار ہے، صورتحال3 سالوں میں نہیں بگڑی، وزیر خارجہ

ملک کی مالی خود مختاری کا تحفظ کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی کا پارلیمنٹ سے خطاب

پارلیمنٹ، اسٹیٹ بینک اور منی بجٹ بلز پاس نہ کرے، خواجہ آصف

ووٹ آپ کے نہیں ہیں، وہ سہولت کاری سے آئیں گے، ن لیگ کےمرکزی رہنما کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

کورونا کے 886 مریض غلطی سے صحت مند قرار

کورونا سے متاثرہ افراد نے غلط رپورٹس جاری کرنے پر لیبارٹری انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ٹاپ اسٹوریز