ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتے ہیں، فواد چودھری

اگر آئی ایم ایف سے معاملات نہیں چلتے توملک ڈیفالٹ کی طرف جائے گا، پی ٹی آئی رہنما کی میڈیا بریفنگ

یو اے ای کی پاکستانی شہریوں پر ویزہ کی پابندی، دفتر خارجہ کا موقف سامنے آ گیا

یواے ای کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری کرنے پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔

روس، پاکستان اور افغانستان کو قدرتی گیس فراہم کرنے پر آمادہ

روس، افغانستان اور پاکستان کی مارکیٹس کو بھی وسطی ایشیا اور یا پھر ایران کے ذریعے قدرتی گیس فراہم کر سکتا ہے، روسی نائب وزیراعظم

بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا قتل ہوا تھا، عینی شاہد

جسم پر کئی نشانات تھے جن میں سے دو تین نشانات گردن پر بھی تھے، آنجہانی اداکار کا پوسٹ مارٹم کرنے والے روپ کمار کا دعویٰ

پنجاب میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا

اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 4550 روپے تک پہنچ گئی

کراچی ٹیسٹ: بابر، سرفراز کی عمدہ بیٹنگ، پاکستان نے 317رنز بنا لیے

پاکستان  کا نیوزی لینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا، عمران خان

آٹھ ماہ قبل دہشت گردی عملاً ختم ہو چکی تھی اور ملک معاشی طور پر مستحکم تھا، سابق وزیراعظم کا پارٹی اجلاس سے صدارتی خطاب

وہ لوگ بورڈ میں آ گئے جن کا کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں، رمیز راجہ

نجم سیٹھی کو لانے کیلئے پورا آئین تبدیل کردیا گیا، اس طرح کی چیزوں سے دکھ ہوتا ہے ۔

بابر اعظم سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی پلس کرنے والے پلیئر بن گئے

کپتان بابراعظم نے چھکا لگا کر اپنی 9ویں ٹیسٹ سنچری  مکمل کی

2022 ٹاپ گن، جراسک ورلڈ کا راج، اواٹار کی ریس برقرار

ٹاپ گن میورک نے دنیا بھر میں 3 کھرب 40 ارب روپے کا بزنس کیا

ٹاپ اسٹوریز