’میرے لیے ہر دن مدرز ڈے ہی ہے۔ آپ کا شکریہ آپ نے مجھے مضبوط، پراعتماد خاتون بنایا اور میری ہر مشکل میں میرے ساتھ کھڑی رہیں‘۔
Author: Sehrish Qureshi
‘ان دونوں کی جوڑی کتنی پیاری ہے، واقعی پیار عمر نہیں دیکھتا۔‘
شادی کی تقریب میں یاسر نواز، ندا یاسر، ونیزہ احمد، ہمایوں سعید، عدنان صدیقی سمیت شوبز انڈسٹری کی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی تھی۔
’مجھے صبا کا موبائل اس پارک سے ملا ہے جہاں اداکارہ جاگنگ کرتی ہیں۔‘
’میں ہندو ہوں اور جو دعا آپ نے پڑھی ہے مجھے اس دعا کا مطلب نہیں معلوم مگر اسے سنتے ہوئے میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔‘
صنم جنگ کی شوہر کی ’حجامت‘ بنانے کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اب تک دنیا کے 205 ممالک اس وائرس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں تاہم کچھ خوش نصیب ممالک ایسے بھی ہیں جہاں یہ جان لیوا وائرس اب تک نہیں پہنچ چایا۔
اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ وہ سماجی دوری کرکے کتابیں پڑھ رہے ہیں، فلمیں دیکھ رہے ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ بہترین وقت بتا رہے ہیں۔
فنکاروں نے عوام کو قرنطینہ میں جانے، سماجی دوری اختیار کرنے اور صفائی کا خاص خیال رکھنے کا مشورہ دیا۔