اسلام آباد: قومی اسمبلی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی اور خیبرپختونخوا کے سابق اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا مضبوط ہونا نیک شگون ہے، اپوزیشن جتنی مضبوط ہوتی ہے، حکومت اتنی شفاف ہوتی ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر ’پاکستان ٹو نائٹ‘ کے میزبان ثمرعباس سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں سب سے زیادہ بلز پاس کیے اور عوام کے لیے کام کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ ہماری حکومت پارلیمان کو اہمیت دے گی، آج اپوزیشن نے حلف لیا جو ایک مثبت آغاز ہے، …
Author: سید ثمر عباس
ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ خواجہ آصف نے پیپلز پارٹی کے خلاف بیان کیوں دیا، وجہ معلوم نہیں۔
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ن لیگ کی نہیں بلکہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے نامزد کیے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق کیا تھا لیکن ان کے انکار پر مولانا فضل الرحمان کو منتخب کیا گیا گیا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے رہنما کا کہنا تھا کہ میں چھ سال سینیٹ میں رہا ہوں اور اعتزاز احسن کو اچھی طرح جانتا ہوں، ان…
پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں میزبان ثمر عباس سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شبلی فراز مولانا فضل الرحمان سے خود نہیں ملے بلکہ انہیں پارٹی قیادت نے بھیجا۔
پاکستان مسلم لیگ نواز نے جج ارشد ملک کی مبینہ ٹیپ کے فرانزک جائزے کے حکومتی اعلان کی حمایت کردی۔
اگر رپورٹس میں جعل سازی ہوئی ہے تو سب سے پہلے نیب سے تفتیش ہونی چاہیے، عطا تارڑ کی پروگرام ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو
’سسٹم ٹھیک کریں پھر بے شک 50 ہزار افراد کو ٹانگ دیں‘
پاکستان کو برطانیہ میں جی ایس پی پلس کی سہولت دینے کے لئے بات چیت جاری ہے، برطانوی ہائی کمشنر
کئی سالوں کا مسئلہ ایک دم حل نہیں ہو گا، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو