کسٹم اہلکار بلوچستان سے خیبر پختونخوا آنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے، پولیس
Author: جلال محسود
آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوجیوں کو ضروری فوجی پروسیجر کے بعد پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیدیا گیا
عرفان محسود کا مجموعی طور پر یہ 41 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ ہے۔
قبائلی رسم کے خلاف درج کیے جانے والے پہلے مقدمہ میں نامزد ملزم گرفتار
ڈوبنے والے 6 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے، ریسکیو حکام
عرفان محسود نے ایک پاؤں پر 40 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 60 پش آپس لگا کر امریکی کھلاڑی رون کوپر کا ریکارڈ توڑا۔
یہ مقابلہ ٹانگ روڈ مظفر آباد کالونی کے قریب ہوا جس کے بعد دونوں دہشت گردوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
استعفی یا 3 مہینے کے بعد انتخابات، جو بھی ہوگا ہمارے کہنے پر ہوگا، سربراہ جے یو آئی
مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔