ایم کیوایم اور پی پی پی کارکنان کا ایک دوسرے پر پتھراؤ: دو زخمی


کراچی: شاہ فیصل کالونی نمبر پانچ میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔

دونوں جانب سے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق پتھراؤ کے دوران دو کارکنان زخمی ہو گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں