، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

pakistan stock market پاکستان اسٹاک ایکسچینج

کاروباری ہفتے کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا۔ 100انڈیکس 465 پوائنٹس تک گرگیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا تاہم تھوڑی دیر بعد انڈیکس نیچے آنا شروع ہو گیا ، 100 انڈیکس 465 پوائنٹس کی کمی سے 7575 ہزار517 کی سطح پربندہوا،انڈیکس میں اعشاریہ 61 فیصد کی کمی کےساتھ کاروبارختم ہوا۔

انڈیکس میں بلندترین سطح 76 ہزار187 جبکہ کم ترین سطح 75ہزار485 ریکارڈ کی گئی۔

سونا مزید مہنگا ، فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے آخری کاروباری روز کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد انڈیکس 75 ہزار 426 پوائنٹس پر ٹریڈ بند ہوا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں