دنیا کی بااثر ترین کاروباری خواتین کی فہرست جاری، 2 پاکستانی خواتین بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئیں۔
امریکی جریدے فوربز میگزین نے دنیا کی بااثر ترین کاروباری خواتین کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق شائستہ آصف ہیلتھ کئیر اور شازیہ سید کنزیومر گڈز کے شعبے میں فعال ہیں۔
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی
پاکستان کی دو کاروباری خواتین بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ میگزین کی جانب سے جاری فہرست میں اٹھائیس ملکوں سے ایک سو چارخواتین کو شامل کیا گیا تھا۔