9مئی واقعات ،پی ٹی آئی کے 8رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

9 May

9مئی واقعات کے کیس  میں پی ٹی آئی کے 8رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مراد سعید، اعظم سواتی اورزبیر خان نیازی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔

نئی انڈرگریجوایٹ پالیسی ، مطالعہ پاکستان کالازمی مضمون ختم

حافظ فرحت، واثق قیوم عباسی ،حامد رضا اور امتیاز احمد شیخ کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔

عدالت نے فرخ حبیب کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔

اے ٹی سی کی ایڈمن جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔


متعلقہ خبریں