معروف روحانی شخصیت استادعلماءکرام عبدالحق بندیالوی 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق قائدآباد بندیال شریف کے عظیم روحانی شخصیت عبد الحق بند یالوی، شیخ الحدیث و تفسیر ،علامہ طویل علالت کے بعد تقریبا 93سال کی عمر میں دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔
معروف عالم دین محمد حسین نجفی انتقال کرگئے
عبدالحق بندیالوی کی نمازجنازہ بندیال شریف میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں ملک بھر سے سیاسی و مذہبی شخصیات سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی ہے۔