ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی

انٹربینک: ڈالر

کاروبار کے اختتام تک انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہو کر بند ہو گیاہے۔

جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 289.38 روپے پر بند ہوا تھا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے پر برقرار ہے۔


متعلقہ خبریں