9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

سرکاری نوکریاں

بلوچستا ن ،سرکاری نوکریوں کیلئے عمرکی بالائی حد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری


وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، وزیراعظم نے منظوری دے دی۔

کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 9 محرم 28 جولائی بروز جمعہ اور10 محرم 29 جولائی بروز ہفتہ عام تعطیل ہوگی۔

واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں عاشورہ کے موقع پرموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ چاروں صوبوں میں فوج بھی طلب کر لی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں