ڈالر کے بعد سونا بھی سستا ہوگیا

Gold

 ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی  ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی  تولہ قیمت 8 ہزار 800 روپے کم ہو کر  2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

ایک ہفتے میں سونا 7 ہزار روپے سستا آج قیمت کتنی کم ہوئی؟ جانیے

10 گرام سونا 7544 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 77 ہزار 641 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ  مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے کے بعد 1912 ڈالر فی اونس ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں
WhatsApp